Our Matotli
19/04/2026
Syed Jalil Murtaza Gillani
Studied 1980-1985 Govt High School, Matotli.
آپ کون ہیں، کہاں سے ہیں، کیا کرتے ہیں؟ اپنی تصویر کے ساتھ کمنٹ کریں، ہم آپ کے بارے میں پوسٹ کریں گے
ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کرنے کے بعد 354 روپے مقرر کر دی گئی امید ہے کہ اگلے ہفتے مزید کمی کی جائے گی
دوستو!
آپ سب سے ایک گزارش ہے، میں ایک عام سا انسان ہوں آپ سب کی طرح، بس یہ پیج آپ سب کا ہی ہے ، ہمارے علاقے سے جڑی ہماری یادیں پھر سے تازہ ہو رہی ہیں، یہ آپ کی محبت ہے جو اتنا پیار دے رہے ہیں، بات یہ ہے بس میں اپنے بارے میں نہیں بتانا چاہ رہا، جو مجھے جانتے ہیں ان سے بھی گزارش کی تھی مہربانی کر کے آگے کسی کو نہ بتائیے گا مگر کچھ دوستوں نے کہیں نا کہیں ذکر کر ہی دیا خیر کوئی بات نہیں، مگر میں جب خود مطمئن ہوں گا تو ضرور بتاؤں گا، اس کے علاؤہ کوئی خاص وجہ نہیں ہے اپنے بارے میں نا بتانے کی!
ابھی بھی یہی گزارش ہے جنہیں معلوم ہے وہ اپنے تک رکھیں آپ سب کی بہت مہربانی ہوگی!
17/04/2026
یہ انکل جی ہیں انکی طرف سے یہ کمنٹ آیا ہے!
آپ میں سے ان شخصیات کو اگر کوئی جانتا ہے اور تصاویر ہیں تو مجھے انباکس میں بھیج دیں ، بہت شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Matotli
Multan