New Multan Cricket Club - NMCC
27/09/2021
"نیو ملتان کرکٹ کلب ملتان کی جنرل باڈی کے اجلاس کی کارواٸی"
نیو ملتان کرکٹ کلب ملتان کی جنرل باڈی کا اجلاس کلب کے سینٸر رکن جناب سجاد احمد صاحب کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میں کلب کے مختلف امور پر بحث کی گٸی اور آگے کے پلان کو مرتب کیا گیا۔ اجلاس میں کلب کے لٸے PCB ماڈل کلب آٸین کو من و عن adopt کیا گیا اور اس کے علاوہ کلب کے عہدیداران کے لٸے الیکشن شیڈول کا اعلان بھی کیا گیا۔ اجلاس میں کلب کے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
27/09/2021
SAJJAD AHMAD KI SARBRAHI MEIN NEW MULTAN CRICKET CLUB MULTAN KI GENERAL BODY KA IJLAS
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan