Deep lines
*جس خوبصورتی کا ہم غرور کرتے ہیں وہ تو ہماری ہے نہیں وہ تو ہمیں اللہ نے دی ہے خوبصورت تو وہ انسان ہوتے ... جن کی سوچ خوبصورت ہو جن کا دل خوبصورت ہو اور جن کے کام خوبصورت ہو جن کا کردار خوبصورت ہو جن کا اخلاق خوبصورت ہے*❤🔥
آیت کی طرح تجھے دل میں نہ رکھ لوں🧸🖇️
میرا عشق بھی ہو جائے عبادت کی طرح😍♥️ 🔐♥️✨
*کوشش کریں جہاں قدم رکھیں وہاں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ آپ تو چلے جائین گے مگر آپ کا کردار آپ کا اخلاق آپ کی خوبصورت یادیں باقی رہ جائیں گی۔۔۔۔۔😊*
*رات کو بچوں سے یہ نہ کہا کریں کہ جلدی سو جاٶ صبح سکول جانا ھے بلکہ یوں کہا کریں کہ بچوں جلدی سو جاؤ صبح فجر کی نماز پڑھنی ھے. اسطرح کہنے سے نماز کی اہمیت اور دین سے محبت پیدا ہو گی الفاظ بدلیں، سوچ بدل جاٸیگی۔۔۔۔ان شاءاللہ۔۔۔*
السلام وعلیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
*✨اے دعائیں سننے اور قبول کرنے والے رب ہماری*
*زندگی سے ہر طرح کی تکلیفوں اور پریشانیوں کو*
*دور کر کے ہم پر اپنا خاص کرم فرما اور ھمیں دونوں جہانوں میں خیروعافیت عطا فرما.🤲🏻❤️*
*🥀آمیـــن ثم آمیـــن یارب العالمیــن🥀*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan