Motor Car Dealer Association Multan

Motor Car Dealer Association Multan

Share

Photos from Motor Car Dealer Association Multan's post 07/04/2021

صدر موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن طارق کریم چودھری صاحب کی قیادت میں چھ رکنی وفد جس میں جنرل سیکریٹری عبدالقادر خان ۔وائس چیئرمین جرار زیدی۔ نائب صدر نوید افضل خان ۔نائب صدر ملک عرفان عاشق ۔انفارمیشن سیکرٹری شیخ عبدالباری۔ نے ڈائریکٹر ایکسائز ملتان عبد اللہ خان صاحب سے خصوصی میٹنگ کی۔ ایکسائز ایشوز جن میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سمارٹ کارڈ نمبر پلیٹس۔اور بالخصوص گاڑیوں کے مالکان کی طرف سے بعد از فروختگی رجسٹریشن کوبلاک کرایا جانا اور دیگر معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ملاقات میں نئے آنے والے ETO ایکسائز راؤ جاوید صاحب.اور ETO شیخ عارف صاحب اور انسپکٹر شکیل احمد بھی شامل تھے۔ڈائریکٹر ایکسائز عبداللہ خان صاحب نے موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن کی طرف سے کیے گئے تمام مطالبات کو جائز قرار دیا اور ان کو جلد از جلد حل کرانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan