Arabic Basics
09/07/2026
میری منگنی کو 4 سال ہو گئے ہیں۔ منگیتر سپین میں ہوتی ہے تو اس سے کبھی بات نہیں ہوئی تھی۔ ابھی 3 ہفتے پہلے ہماری بات سٹارٹ ہوئی موبائل پر۔ اسی کے کہنے پر ہی۔
میرا مسئلہ یہ ہے جس میں آپ لوگوں کی رہنمائی درکار ہے کہ میں ایک زندہ دل خوش مزاج لڑکا ہوں۔ خوش رکھنے والا، خوش رہنے والا۔ سب سے اچھا اخلاق رکھتا ہوں۔ سب تعریف کرتے ہیں۔
جب میری منگیتر سے بات ہوئی تو وہ کافی سیریس مزاج انسان ہے۔ میں اسے سمجھ نہیں پا رہا۔ میں نے اس سے فرینڈلی بات کی تاکہ ہم میں پہلے دوستی کا رشتہ ہو۔ لیکن میں کوئی مذاق کروں تو وہ بہت فارمل ریپلائی کرتی ہے۔
میں نے گلہ کیا تو اس نے بولا کہ "میں پھیکی جگتوں پر نہیں ہنستی🙂"۔ مجھے بہت دکھ ہوا لیکن میں نے بولا کہ "میں بس آپ کو سمجھنا چاہتا ہوں اس لیے فرینڈلی بات کرتا ہوں"۔ لیکن اس نے بولا کہ "میں بہت گہری انسان ہوں، ساری لائف بھی لگا دو تو نہیں سمجھ پاؤ گے"۔
میں بہت ٹینشن میں آ گیا۔ وہ بہت سیریس رہتی ہے۔ میں یہ بھی سمجھ سکتا ہوں کہ سب کا مزاج ایک جیسا نہیں ہوتا، وہ ہے ہی ایسی۔ لیکن بات کو طریقے سے بھی تو کہا جائے کہ اگلا ہرٹ نہ ہو۔
آج بات ہوئی تو میں نے بولا کہ "دن کیسا گزرا" تو اس نے بولا کہ "بورنگ سوال مت کیا کرو، مجھے نہیں سمجھ آتی"۔
میں نہیں سمجھ پا رہا کہ میں اس سے کیا بات کروں۔ ایسے کیسے گزرے گی لائف؟
آپ لوگ مشورہ دیں کہ ایسے انسان کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟😔😔
ہاں
کاپیڈ 🙂
المعلقات السبعہ عربی ادب کی سب سے زبردست کتاب ہے جو کہ انسانوں کی لکھی گئی ہے جس کی افادیت و مزاج سمجھنے کے لیے ایک عربی النسل جید عالم کو بھی کافی زیادہ تگ و دوح کرنی پڑتی ہے
عرب زبان کو پہچانیں اور پھر
قرآن سمجھیں
سیاق و سباق شان نزول مزاج عرب سے واقفیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے قرآن کی سمندر میں سے موتی بنیں تو وہ کچھ ملے گا جو وہم و گمان میں نہیں ہو گا
پھر وجود خدا ، مسائل دینیہ کے دلائل کے لیے سائنس کا سہارا لینے منطق کے صغرے کبرے ملانے کی ضرورت نہ رہے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan