Multan Rang HD

Multan Rang HD

Share

30/12/2025

2025 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟👇

27/12/2025

لاہور پریس کلب کا کل کے واقعات پر اظہارِ مذمت

Photos from Multan Rang HD's post 27/12/2025

پنجاب حکومت نے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ واپس نہ لیا تو پورے پنجاب میں احتجاج ہوگا۔ مریم نواز چیف جسٹس سے معذرت کریں۔ معذرت نہ کی تو وکلا کنونشن بلائیں گے"۔ پنجاب بار کونسل کا اعلان

Photos from Multan Rang HD's post 26/12/2025

چونیاں/ پیمانے میں کمی 5
پٹرول پمپ سیل

چونیاں: اسسٹنٹ کمشنر فیلڈ میں متحرک، پٹرول پیمانہ میں کمی کرنے والے 5 پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا، ترجمان اسسٹنٹ کمشنر

چونیاں: تحصیل کے درجنوں پٹرول پمپ مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفیٰ

چونیاں: پٹرول کی کوالٹی، پیمانہ میں کمی اور کاغذات مکمل ہونا ضروری ہیں ورنہ کارروائی کیلئے تیار رہیں، اے سی کا پیغام

چونیاں: دہی علاقے میں مافیا نے غیر قانونی طور پر ایک کمرے میں پٹرول مشین نصب کر رکھی ہے ذمہ دارران کے خلاف مقدمہ درج ہو گا، اسسٹنٹ کمشنر

چونیاں: پٹرول پمپ پر بیت الخلا کا بھی دورہ کیا جہاں انتہائی ناقص صفائی کا انتظام تھا

چونیاں: علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفیٰ نے مین بازار، ڈاک خانہ بازار اور صرافہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan