Goldi Veera

Goldi Veera

Share

06/08/2023

توبہ کرنے کے لیے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللّٰہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے.

سوره الملک کی تلاوت کرنا نہ بھولیے گا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو سونے سے پہلے سورہ ملک پڑھ کے سوتا ہے

قیامت کے دن یہ اس کے لیے اللہ کے دربار میں جھگڑا کرے گی اور اس وقت تک جھگڑا کرے گی جب تک اس پڑھنے والے کو بخشوا نہیں لیں گی اور جنت میں داخل نہیں کروا دے گی
خاکی بدن کا مرتبہ..........پہچان آدمی...
تیرے لیے خدا نے فرشتے جھکائے هیں...
دعاووں میں یاد رکھیے گا.......
__________________________🖤

جبین عشق

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan