PROUD to be #Muslim

PROUD to be #Muslim

Share

25/12/2020

*( ) 25 دسمبر کی حقیقت*

*اهم سوالات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟* --------------------------------------

*1 - میری کرسمس کہنا کیسا هے؟*
*2 - اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟*
*3 - کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟*

__________________
🔬 جواب 🔬
----------------------------
*میری کرسمس کا مطلب ہے .....*
اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.😱

*الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك*

*ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.*
_____ ×××××× _____
*اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے* _____

(قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد)
*( سورة إخلاص. جزء 30)*

*ترجمہ ------* اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے

*ہم مسلمان ہیں .....*
نہ تو ہمیں *میری کرسمس* کہنا چاہئے، ❌
اور نہ ہی *ہیپی نیو ایئر.*❌

عیسی عليه الصلاة والسلام. کو *عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں*
اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.

*تو برائے کرم .....*
مسلمان ہونے کے ناتے کبھی .....
*❌ میری کرسمس نہ کہنا.*❌

*پچیس 25 سے پہلے پہلے ہر مسلمان بھائی تک پہنچانے کی کوشش کیجئے اس پر آپ کو اجر ملےگا*

25/12/2020

Quran📖 Majeed sanga wayal ke ge .
Dagah page mada dagha da para jor Kare che mong ao tase zane faida wakhlo.
Like; comment;share; zaror kai da page che staso da waja yo bal musalman hm faida zene wakh le. 🙏

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan