Shaukat Traders

Shaukat Traders

Share

21/09/2022

محنت اور اخلاص ہر کام کو پرواز عنایت کر دیتے ہیں ۔

بجائے اس کے کہ آپ دوسروں سے امداد کی امید رکھو اپنا ہی کوئی کام یا سروس انجام دو عزت نفس بھی باقی رہے گی اور مثبت انداز میں ترقی بھی جاری رہے گی۔

جبکہ امداد آپ کو سستی اور نکمہ پن پر مجبور کر دے گی اور آپ امداد کے منتظر ، کسمپرسی حالت اور عزت نفس سے محرومی کے شکار رہو گے۔

اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔

13/09/2022

الحمدللہ ۔
مکمل اعتماد کے ساتھ خالص بیری کا شھد ۔
مفتی شوکت علی
03116776689
03216776689

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Double Phatak
Multan
60000