PTI Alipur
18/05/2020
کپتان چندہ کرتا ہے،خان بھیک مانگتا ہے،عمران بھکاری ہے
یہ طعنے دینے والے طعنے دیتے رہے.
لیکن صرف ایک مہینے میں 1 ارب 30 کروڑ کی خطیر لاگت سے 44 کنال پر پھیلا 250 بیڈ کا جدید آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر چک شہزاد میں کپتان نے بنا دیا
اس مرکز میں 50 بستروں کا آئی سی یو ہے.
کسی اینکر نے کسی لفافہ صحافی نے کسی اخبار اور ٹی وی چینل نے دس منٹ بھی اس کے متعلق قوم کو بتایا ؟
پاکستانیو ! عمران خان اگر مانگتا ہے تو لندن میں جائیداد بنانے کیلئے نہیں لندن کی جائیداد پر تو خان نے اس وقت لات ماری تھی جب نواز شریف لوہا کوٹتا تھا
29/04/2020
لودھراں : احساس کفالت سنٹر پر غریب خواتین کی 12 ہزار کی رقم میں سے ناجائز کٹوتی کرنے والا گرفتار
26/04/2020
کورونا سے 7 مزید افراد جاں بحق، ملک میں اموات کی تعداد 272 اور کیسز 13120 ہو گئے
تفصیلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/219834-
ملک میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 277 اور مریضوں کی تعداد 13250 ہوگئی خیبرپختونخوا میں 5، پنجاب اور سندھ میں 3، 3 جبکہ ایک ہلاکت بلوچستان میں ہوئی ، آج مزید 521 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی
25/04/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan