M Nadeem Nadeem

M Nadeem Nadeem

Share

01/07/2025

اب کسی کو نہیں معلوم کب موت آجائے ۔۔ لاہور کریسنٹ سکول میں ٹیچر لیکچر کے دوران ہارٹ فیل ہونے سے انتقال کرگئے کریسنٹ سکول لاہور کے ٹیچر نیاز احمد ، ٹریننگ سیشن کے دوران دل کے دورے میں چل بسے ۔۔ کینسر اور ہارٹ اٹیک اتنا عام ہوگیا ہے جیسے کھانسی نزلہ اور زکام ۔۔۔ لیکن یہ اکثر جان لیوا کی ثابت ہوتا ہے ۔ جوان ، فٹ اور صحت مند انسان کارڈیک اریسٹ سے چند لمحوں میں زندگی ہار جاتے ہیں ۔۔ گزشتہ چند سالوں میں انڈیا اور پاکستان میں جوان افراد میں دل کے دورے نے خوف کے ساتھ بہت سے سوالات کھڑے کردیے ہیں ۔ ہر سال یہ شرح بڑھتی جارہی ہے ۔۔ آخر اس کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں ؟ انا للہ وانا الیہ راجیعون
ہمارے شاہجمال مظفر گڑھ کا ایک ستارہ آج ہمیشہ کیلئے غروب ہوگیا۔نوجوان آدمی
مرنے میں صرف 4سیکنڈ لگتے ہیں صاحب ۔ پروفیسر نیاز لاہور ٹیچر ٹرینگ میں لیکچر کے دوران اچانک فوت ہوگیا
جنازہ بروز منگل ہوگا😥Follow me for more update

13/06/2025

😔😔😔😔😔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rohillan Wali
Multan