Mufti Asif Iqbal Rizvi
22/06/2026
الحمدللہ ربِّ العالمین
نہایت مسرت، قلبی سکون اور روحانی خوشی کے ساتھ
ہم اپنے محسن، مربی اور قابلِ فخر محترم
خطیب اہل سنت استاذ العلماء پاسبان مسلک رضا محافظ عقائد اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد آصف اقبال رضوی صاحب ،کوصدرعلماءونگ جماعت اہل سنت ڈویژن ملتان
بنےپر اس عظیم اور باوقار عہدہ پر فائز ہونے پر
ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔
آپ کی شبانہ روز محنت، اخلاص، تقویٰ، علمِ دین سے محبت
اور خدمتِ اسلام کا جذبہ ہم سب کے لیے مینارۂ نور ہے۔
آپ کی ذات ہمارے لیے ایسے ہے جیسے تاریکی میں روشنی
اور رہنمائی میں قبلۂ کعبہ کی سمت۔
یہ اعزاز دراصل آپ کی مسلسل جدوجہد،
دعوت و تبلیغ کے میدان میں ثابت قدمی
اور اہلِ سنت کی خدمت کا روشن اعتراف ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ:
🤲 اللہ ربُّ العزت آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
🤲 آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں نازل فرمائے
🤲 آپ کو عزت و وقار میں بلندی عطا فرمائے
🤲 اور آپ کو ملتِ اسلامیہ کے لیے سایۂ رحمت بنائے
🌺 اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲
منجانب ۔قاری زواراحمدسیالوی صدر جماعت اہل سنت سٹی جہانیاں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Freed Canal View Near Wapda Grid Station Qasim Pur Multan
Multan
60000