The Artsy Lens

The Artsy Lens

Share

Photos from The Artsy Lens's post 10/12/2025

Life is made of ever so many partings welded together
❤️

12/05/2025

انسان سب ہی خوبصورت ہیں بس صرف غربت اور معاشرتی نا انصافی ان کا چہرہ بدل دیتی ہے .......!!!!
❤️

10/05/2025

Life is a long lesson in humility....
❤️

05/03/2025

اُس نے کہا سن!
عہد نبھانے کی خاطر مت آنا
عہد نبھانے والے اکثر
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیں
تم جاؤ دریا دریا پیاس بجھاو
جس دل میں ڈوبو
جن آنکھوں میں اُترو
میری تنہائی،تمھیں آواز نہ دے گی
لیکن ، جب مری چاہت اور محبت کی لو
اتنی تیز اور اُونچی ہو جائے
جب دل رو دے
تب لوٹ آنا

Want your business to be the top-listed Photography Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan