Explore Multan

Explore Multan

Share

12/01/2024


*جو پاؤں تمہیں جاۓ نماز تک نہیں لے جاسکتے تم کیوں خوش گمان ہو کہ وہ تمہیں جنت تک لے جائیں گے ؟ جب کہ تم آگاہ ہو کہ جنت کی چابی نماز ہے اور یہ چابی ہمیں دنیا میں خود تیار کرنی اور ساتھ لےکر جانی ہے.*🫀❤

10/01/2024

میں بہت خودار لڑکی ہوں
آپ مجھے کسی شے سے خرید نہیں سکتے, آپ کی دولت مجھے متاثر نہیں کر سکتی
آپ کی شہرت مجھے آپ کے سامنے جھکا نہیں سکتی, آپ جنتے مرضی اونچے انسان بن کر آجائیں آپ میرے لیے اہم نہیں ہو سکتے
میں غریبوں کی غریبی پہ ہنستی نہیں ہوں اور میں امیروں کی امیری سے ڈرتی نہیں
اگر میرے اللّٰہ نے کہہ دیا کہ تم سب برابر تو پھر آپ چاہے آپ سونے کے بن کر آجائیں یا خود کو عظیم الشان مان لیں کیا فرق پڑتا ہے
اگر آپ میرے سامنے اکڑنے کی غلطی کریں گے تو یقین کیجیۓ میں آپ کی اکڑ آپ کے منہ پر مار سکتی ہوں..! 💯✨

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan