PLDDB Official
12/05/2026
Punjab Livestock & Dairy Development Board (PLDDB) convened its 46th Board of Directors Meeting on 12th May, 2026 at Livestock Complex, under the chairpersonship of Madam Aeyesha Gulzar, Chairperson/Board Director. The meeting was attended by the worthy Secretary Livestock & Dairy Development Department, along with distinguished representatives from the Finance Department, Planning & Development Board, University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), and private sector Board members.
During the meeting, 12 strategic agenda items were presented by the Chief Executive Officer, Mr. Ali Arshad Rana, focusing on institutional reforms, operational restructuring, financial sustainability, herd optimization, audit compliance, security outsourcing initiatives, and strengthening governance mechanisms within PLDDB.
The Honourable Forum deliberated extensively on the agenda items and made several important policy and operational decisions aimed at improving efficiency, transparency, and sustainability of the organization.
A significant development of the meeting was the presentation by the CEO regarding the consolidation and compilation of PLDDB’s legal and governance framework, including Agreement between L&DD Department and PLDDB, MOA/AOA, HR Manual and Financial Rules.
The comprehensive framework was formally presented before the worthy Secretary L&DD as part of the organization’s ongoing institutional strengthening and governance reform initiatives.
PLDDB remains committed to organizational restructuring, transparent governance, resource optimization, breed improvement, and sustainable livestock sector development in Punjab.
آج مورخہ 04 مئی 2026ء، سی ای او علی ارشد رانا صاحب کی زیرِ نگرانی لائیوسٹاک ایکسپیریمنٹ اسٹیشن خضرآباد میں وہ رقبہ، جو طویل عرصے سے غیر فعال پڑا تھا، کامیابی کے ساتھ بحال کر لیا گیا ہے۔ اس رقبے پر باقاعدہ بوائی کا آغاز کر دیا گیا ہے.
سی ای او صاحب کی زیرِ نگرانی ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جو بھرپور محنت اور جذبے کے ساتھ جاری ہے۔
یہ آپریشن سی ای او صاحب کی خصوصی ہدایات اور مسلسل نگرانی میں رات 12 بجے تک بلا تعطل جاری رہا، جس میں ٹیم نے نہایت ذمہ داری اور محنت کا مظاہرہ کیا۔
یہ اقدام فارم کی بہتری اور ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔
03/05/2026
ویران رقبے کی بحالی کا آغاز، فارم کی بہتری کی جانب اہم پیش رفت
خضرآباد فارم کے احاطے سے ملحقہ تقریباً 8 ایکڑ رقبہ، جو طویل عرصے سے ویران اور غیر فعال پڑا تھا، کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے لیے 2 مئی کو باقاعدہ بحالی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔
بحالی کا عمل بھرپور محنت اور تسلسل کے ساتھ جاری رہا اور کام کو مکمل کرنے کے لیے رات گئے تقریباً 12 بجے تک سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس دوران قریبی آبادی سے آنے والے پانی کے بہاؤ کو مؤثر انداز میں روکنے کے لیے بندھ تعمیر کیا گیا اور پانی کا رخ موڑ دیا گیا، جس سے زمین کو مزید نقصان سے بچایا گیا۔
یہ کارروائی سی ای او کی خصوصی ہدایات اور نگرانی میں انجام دی گئی، جو خود موقع پر موجود رہے اور ہر مرحلے پر پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے۔
یہ اقدام نہ صرف مذکورہ رقبے کی بحالی میں سنگِ میل ثابت ہوگا بلکہ فارم کی مجموعی بہتری، مؤثر انتظام اور وسائل کے بہتر استعمال کی ایک نمایاں مثال بھی ہے۔
آج مورخہ 30 اپریل 2026
لائیو اسٹاک ایکسپیریمنٹ اسٹیشن خضرآباد میں فیٹنینگ (Fattening) پروگرام کے تحت ساہیوال نسل کے صحت مند، موٹے تازے اور بہترین نشوونما کے حامل بچھڑوں کی پرورش جدید سائنسی طریقۂ کار کے مطابق جاری ہے۔
یہ جانور بالخصوص عید الاضحیٰ کے لیے تیار کیے جا رہے ہیں، جن کی متوازن خوراک، معیاری نگہداشت اور بہترین صحت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، تاکہ اعلیٰ معیار کے گوشت کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔
مزید برآں، یہ بچھڑے نسل کشی (Breeding Purpose) کے لیے بھی دستیاب ہیں۔ ایسے حضرات جو معیاری ساہیوال نسل کے جانور اپنی بریڈنگ کے لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
یہ اقدام لائیو اسٹاک سیکٹر کی ترقی، اعلیٰ نسل کی افزائش اور بزنس ڈیولپمنٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
📌 ساہیوال نسل کے موٹے تازے، صحت مند بچھڑے — عید الاضحیٰ اور بریڈنگ دونوں مقاصد کے لیے بہترین انتخاب.
23/04/2026
Hectare vs Acre Explained
1️⃣ Hectare size
1 hectare = 10,000 m²
Equivalent to a 100 m × 100 m square
2️⃣ Acre size
1 acre ≈ 4,046 m²
Roughly 63.6 m × 63.6 m
3️⃣ Key difference
1 hectare is about 2.47 acres
Hectare is more than double an acre
4️⃣ Usage
Hectare is common in most countries
Acre is mainly used in the US and UK
5️⃣ Practical view
Hectare suits large-scale farming
Acre is often used for smaller land plots
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
18-Km Multan Road Shahpur Kanjran
Model Town
53800
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:30 |
| Wednesday | 09:00 - 17:30 |
| Thursday | 09:00 - 17:30 |
| Friday | 09:00 - 17:30 |