DJ BUTT

DJ BUTT

Share

TikTok · DJ BUTT 14/05/2026

https://vt.tiktok.com/ZSxd5coJJ/

TikTok · DJ BUTT 91 likes, 5 comments. Check out DJ BUTT’s video.

14/05/2026

پاکستان میں پہلی بار ہر سائز کی جدید ایلومینیم ٹرس متعارف کروانے کا اعزاز ایٹیکو کے روہیل گجر صاحب کو حاصل ہے۔
آج ان کی فیکٹری میں ہزاروں اسکوائر فٹ ایلومینیم ٹرس تیار کی جا رہی ہے، جسے پاکستان کے مختلف شہروں سے لوگ اعتماد کے ساتھ خرید رہے ہیں۔
روہیل گجر صاحب کے مطابق ہماری ٹرس میں استعمال ہونے والا تمام پائپ براہِ راست چین سے امپورٹ کیا جاتا ہے، جبکہ اس کی مکمل مینوفیکچرنگ لاہور میں ہماری اپنی فیکٹری میں کی جاتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ٹرس کے مضبوط پاؤں اسپیشل لوہے سے CNC کٹنگ کے ذریعے تیار کیے جاتے ہیں، جن میں مختلف سوراخ اور فٹنگز نہایت باریک بینی سے بنائی جاتی ہیں تاکہ ہر قسم کے ایونٹس اور پروگرامز میں بہترین استعمال ممکن ہو سکے۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہماری تیار کردہ ٹرس نہ صرف کوالٹی کے لحاظ سے بہترین ہے بلکہ قیمت کے اعتبار سے بھی چائنا کی مصنوعات کو ٹکر دیتی ہے۔
جدید ٹیکنالوجی، مضبوط کوالٹی اور مناسب قیمت — یہی ہے ایٹیکو

12/05/2026

یادگار تصویر مرحوم
چوہدری وقاص شاہد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مرحوم اور ڈی جے بٹ ❤️
چوہدری وقاص شاہد اب ہم میں نہیں رہے۔
وہ یاروں کا یار، محبت کرنے والا، اپنے دوستوں کے لیے ہر خطرہ مول لینے والا اور ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہونے والا بھائی تھا۔ ان کی شفقت، خلوص اور محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
ان کی تمام لغزشیں اور گناہ معاف فرمائے،
اور ان کی اگلی تمام منزلیں آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲


https://www.facebook.com/share/1B6SeZd16r/

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Model Town?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


DJ BUTT Cafe
Model Town
54000