Khan Pur Time

Khan Pur Time

Share

07/05/2025

بہاولنگر انٹرنیشنل بارڈر پر غیر معمولی نقل و حرکت شروع
پاکستان زندہ باد

06/05/2025

🚨🔴 *بریکنگ نیوز: مظفرآباد، کوٹلی اور بہاولپور پر میزائل داغے گئے ہیں*

* بھارت نے پاکستان پر 3 جگہوں پر اپنی حدود سے میزائل داغے، بھارت نے شرمناک حملہ کیا ہے، بھارت کے حملے کا جواب دیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

* بھارت نے بہاولپور میں مسجد پر حملہ کیا، مریدکے پر بھی حملے کی اطلاعات ہیں

* پاکستان کی فضائی حدود بند کر دی گئیں۔۔۔پاکستانی فائٹر جیٹ پاکستان کی فضاؤں میں پرواز کر رہے ہیں۔۔۔

اللہ سے رجوع کریں اور دعاؤں کا اہتمام کریں۔۔۔اللہ پاکستان اور پاکستانی افواج کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

26/04/2025

بھارت سے اختلاف کریں ہندؤں سے نہیں کیونکہ جھگڑا ملکوں میں ہے مذاہب میں نہیں! نیز ذرا پاکستان کے ہندو شہریوں کا بھی خیال کریں!

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Model Town?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Model Town
64100