Rajput Super Kings
🔥 Final Over Hero – Hameer Singh 🏏💥
Against Dhaat Hawks in the Mega Event Final 💥
Our fast bowler Hameer Singh delivered a nerveless final over,
conceding just 15 runs under massive pressure 😎🔥
Putting Rajput Super Kings in a strong winning position 💪👑
Proud Moment for Yellow Army 💛💙
🔥
🏏
💥
👑
⚔️
🔥
💪
Hameer Singh Bhatti Bhatti
16/01/2026
🔥 ہماری شان، ہمارا لیڈر، ہمارا چیمپئن 🔥
اجیت راجپوت (اجیت سنگھ)
راجپوت سپر کنگز کا وہ نام
جو قیادت اور بیٹنگ دونوں کی پہچان ہے 🦁🏏
🏏 راجپوتانا پریمیئر لیگ – سیزن 1
ہمارے کپتان نے ٹیم کو فائنل تک پہنچایا
اور راجپوت سپر کنگز رنر اَپ رہے 🥈
🏏 سیزن 2
سخت مقابلے، بھرپور جدوجہد
راجپوت سپر کنگز ایک بار پھر رنر اَپ 🥈🔥
👑 سیزن 3 – فخر کا سفر
محنت، صبر اور یقین نے رنگ دکھایا
👉 راجپوت سپر کنگز چیمپئن بنے 👑
👉 کپتان اجیت راجپوت کی شاندار سنچری 💯
👉 اور پورے ایونٹ کے بیسٹ بیٹر قرار پائے ⭐🏏
❤️ راجپوت سپر کنگز فیملی کی جانب سے
اپنے چیمپئن کپتان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
🌵 ڈیزرٹ سپر لیگ (DSL) سیزن 1 میں
ہمارے لیڈر کی شمولیت
ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے 💪🔥
ایک بار کنگ، ہمیشہ کنگ 👑🦁
👑
❤️
🌵
🏏
Ajeet Rajput
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Mithi