BUTT Computers
مجھے ضرور پڑھیں
🚨🚑الرفعت پولی کلینک کی جانب سے
فری میڈیکل،
👈فری امراض بچگان اور
👈فری گائنی کا کیمپ کیا جا رہا ہے ۔
👈فری ادویات اور فری چیک اپ
زیرنگرانی:
👈کنسلٹنٹ ڈاکٹر معید یاسین ماہرِ امراض معدہ, جگر، شوگر ، بلڈ پریشر اور خون کی امراض، سروسز ہسپتال لاہور۔
👈ڈاکٹر شانزہ الیاس ماہرِ امراض نسواں، ہارمون و جلد سروسز ہسپتال لاہور۔
👈ڈاکٹر محمد بلال کشمیری ماہر امراض بچگان و جنرل او پی ڈی سروسز ہسپتال لاہور۔
اسکے علاوہ مقررہ دن کو فری چیک اپ کے علاوہ مختلف فری ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے جن میں
🚨 فری ہڈیوں کا ٹیسٹ FREE BMD
🚨 فری کولیسٹرول کا ٹیسٹ
🚨 فری ای سی جی FREE ECG
🚨 فری شوگر ٹیسٹ
اسکے علاوہ تمام لیبارٹری ٹیسٹوں پر اپ ٹو 50٪ رعائیت کی جائے گی۔ اور 24 گھنٹے میں رپورٹ دی جائے گی۔
🚑🩻🩺🩹💊💉
مورخہ: 01 اکتوبر بروز ہفتہ
وقت: دوپہر 3 بجے تا رات 9 بجے تک
بمقام: A-28 عثمان روڈ بل مقابل ہنڈا سنٹر لاہور
رابطہ کے لیے:
03238999072
03120084090
during lockdown, shop will remain close. if there is a notification for closing shops. if you need any thing you can contact us on given whatsapp number or facebook messenger.
Stay Safe...
Regards
Butt Computers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Fazal Chowk, Sector C/3
Mirpur
10250
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 00:00 - 21:00 |