Sardar Raees Inqlabi Adv
08/01/2026
پلندری
یوسی گوراہ وارڈ ایروٹہ پیر گلی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و امیدوار اسمبلی سردار رئیس انقلابی ہمراہ سب ڈویژن پلندری کے صدر و ممبر وارڈ کونسلر ڈاکٹر رب نواز ،، سکرٹری اطلاعات ونشریات پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پلندری سردار محمد حفیظ حان کی ایروٹہ نالی میں اے ای او سردار نزیر محمود مرحوم کے بیٹوں عتیق اور حلیل سے انکے گھر نالی میں فاتحہ حوانی کی دعا کی سردار نزیر محمد حان صاحب کی پوری فیملی سے اظہار تعزیت اظہار ہمدردی کی اور کہا کے سردار نزیر محمد صاحب کی اس علاقع کے لیے بہترین حدمات ہیں اور انھوں نے نہ صرف تعلیمی میدان بلکہ لوگوں کی فلاع وبہبود اور اور تعمیروترقی کے لیے بھی کوشیش کی اور جب سردار نزیر محمد حان صاحب نے تعلیم حاصل کی اسوقت راولاکوٹ میں واحد انٹر کالج تھا اور سردار نزیر محمد حان صاحب جنگا سے راولاکوٹ جاتے رہے پڑھائ کرنے کے لیے اج ہر یوسی میں ایک سے دو انٹر کالج موجود ہیں اس موقع پر سردار رئیس انقلابی نے کہا کے اج بہت لوگوں کے شکوے شکایت ہیں کے ادارے نہیں تعمیر وترقی نہیں ہوئ سب کچھ ہوا اللہ سے دعا گو ہیں کے اللہ نزیر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور سب لواحقین کو صبر دے امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mirpur