Mehtab Hashmi
02/06/2026
موسم گرما کی تعطیلات از مورخہ 08 جون 2026 بروز پیر تا 09 اگست 2026 بروز اتوار تک کا نوٹیفکیشن جاری
18/05/2026
شیڈول برائے آن لائن رجسٹریشن (پنجم و ہشتم) سیشن 2026/27 ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ کوٹلی آزاد کشمیر
03/04/2026
حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے اقدامات کے پیش نظر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے تحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 5 دن (پیر تا جمعہ) تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ اقدام وسائل کے مؤثر استعمال اور تعلیمی نظام کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے کیا گیا ہے۔
اطلاق فوری طور پر ہوگا
🏫 تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہو گا۔
18/02/2026
نظامت تعلیم کالجز میرپور ڈویژن میرپور نے رمضان میں کالجز کے اوقات کار کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mirpur