Muhammad Yar Khan

Muhammad Yar Khan

Share

12/06/2026

صوابی کے قریب پشاور موٹروے پر ہونے والے افسوسناک حادثے میں سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔

مرحوم ایک مخلص دوست اور بہترین انسان تھے۔ ان کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ یقیناً ان کی وفات ایک بڑا نقصان ہے۔

مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعاگو ہوں اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔

ملک طارق اعوان
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ

07/06/2026

استور: جی بی اے-13 (استور-1) جتے پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج
شاہدہ خورشید آزاد 77 ووٹ
رانا فرمان ن لیگ 70 ووٹ
فہد حنیف پی پی 59 ووٹ

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mingora