SCN-Digital
میں نے سادہ کاغذ پھاڑا کہ میری اس ت ع ف ی کی حیثیت ایسی ہے
فضل حکیم خان۔۔۔۔
عرفا چٹان خان
09/07/2026
30 سال سے پی ٹی آئی میں ہو 9مئی کو تحریکِ انصاف نہیں چھوڑی، مگر اپنے عوام کے حقوق کے لیے استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ —پی ٹی آئی صدر ملاکنڈ ڈویژن فضل حکیم۔۔
تمام ایم پی ایز کے غیر حاضر ہونا سمجھ سے بالا تر ہے،شیر بہادر خان۔۔۔
09/07/2026
ایم این اے سلیم الرحمن زندہ باد
فضل حکیم یوسفزئی کے ترجمان فضل رحمان کا کہنا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق قرارداد اسمبلی سے منظور ہو چکی ہے، اب ارشاد خان کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
08/07/2026
مینگورہ نشاط چوک احتجاج: ایم پی اے فضل حکیم کے کاغذ پھاڑنے پر عوام نے سوال اٹھا دیا، اگر یہ استعفیٰ تھا تو باقاعدہ کیوں پیش نہیں کیا گیا؟
07/07/2026
دو کروڑ کی گاڑیوں میں گھومنے والے افسران کہاں ہیں؟ سرکاری قیمت 241 روپے ہے، مگر سوات میں ایل پی جی 370 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، یعنی 129 روپے فی کلو منافع لیا جا رہا ہے۔ غریب عوام فریاد کس سے کریں؟ صحافی فیاض ظفر
07/07/2026
مسرت احمد زیب
06/07/2026
ممبرصوبائی اسمبلی فضل حکیم خان یوسفزئی اسمبلی اجلاس سے خطاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Mingora