Power Politics
*_علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس کس کے بلاوے پر گئے؟ گنڈا پور نے 24 گھنٹے کہاں گزارے؟ گنڈا پور کی اچانک واپسی کیسے ہوئی؟ اپنی تقریر میں ابھی تک گنڈا پور نے کسی ایک سوال کا جواب بھی نہیں دیا اور سارا ملبہ آئی جی اسلام آباد پر ڈال کر گنڈا پور نے بوٹ چمکانے میں شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔
کل پنڈی کی گلیوں میں سارا دن طاقت اور بربریت کا ننگا رقص جاری رہا۔ جعلی حکومت اس قدر کمزور ہو چکی ہے کہ اب طاقت کے ناجائز استعمال کے بغیر ایک دن بھی گزارنا مشکل ہو گیا ہے۔
پنڈی کی عوام نے مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے!
ُکار_پر_لبیک
02/09/2023
میڈیا پے مکمل بائیکاٹ کیا جا رہا ایسے مناظر دکھانے کا ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پے کیسے پابندی لگاؤ گے ۔۔۔
02/09/2023
Prominent human rights activist Geoffrey Robertson has been appointed to represent former Pakistan Prime Minister Imran Khan in the International Court of Justice. The case relates to alleged unlawful detention and human rights abuses.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mingora