GHSS LABAT SWAT Official
31/10/2023
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بچوں کی اچھی تربیت اور زھنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے والدین کی دلچسپی اور کامل شمولیت انتہائی ضروری عوامل ھیں۔
23/08/2023
الحمدللہ ثم الحمدللہ
وطن کی مٹی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنارہے ہیں
گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول لابٹ سوات نےسابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی SSC سالانہ امتحانات میں غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس ادارے پر اللہ تعالی کا خصوصی فضل و کرم ہے کہ اسے انتہائی تجربہ کار پرنسپل اور بے حد محنتی اور انتھک اساتذہ اور طلباء سے نوازا گیا ہے۔ اللہ کرے کہ اس ادارے کی عزت وشان میں مزید اضافہ ہو۔ آمین
Heartfelt congratulations to the whole , students and parents on this well-deserved success and continuous achievements. May Allah bless us all with more devotion and invigorating energies. Ameen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Vill & P/o Barthana Matta Swat Kpk
Mingora
25000