Da Miandam Awaz
04/11/2021
تحصیل خوازہ خیلہ کے سیاحتی مقام میاندم میں ہفتہ صفائی مہم کے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ٹی۔ایم۔اے سٹاف نے آگاہی واک کرکے صفائی مہم کا با قا عدہ آغاز کیا گیا ۔ سیاحتی مقام سےگند کو اکھٹا کرکے ڈمپنگ گرا ونڈ میں تلف کیا گیا۔ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹی ایم اے خوازہ خیلہ صفائی عملہ کے ساتھ تعاون کر کے کوڑا کرکٹ کو مخصوص جگہ پر ڈالیں ۔
منجانب عزیز اللّه
24/07/2021
انشاءاللہ تعالی بتاریخ 26/07/2021 اور بروز پیر سے ایک ہفتے کیلئے میاندم کو نادرا وین آرہی ہے،جسمیں نئے شناختی کارڈز کے ساتھ ساتھ ایکسپائر شناختی کارڈز کی تجدید بھی کی جائیگی
لھذا یونین کونسل میاندم کے تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ھے
کہ پی ٹی ڈی سی ڈاگ میں تشریف لاکر اپنا شناختی کارڈ با آسانی بنوائیں
09/02/2021
خوش خبری۔۔
سوات: تحصیل خوازہ خیلہ مساجد کی سولرائزیشن کی منظوری۔ میاندم کی مساجد بھی شامل۔
27/12/2020
ذاکر خان کا چچا حاجی عاشق وفات پاچکے ہے نماز جنازہ صبح گیارہ بجے میاندم میں ادا کیا جائے گا
جامع شاہی مسجد میاندم سوات میں آج بروز بدہ 2 دسمبر 2020 تعمیراتی کام کے حوالے سے امام مسجد مولانا جمیل آحمد رشیدی صاحب گفتگو فرما رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mingora