NEST

NEST

Share

Photos from Learning Corner's post 24/02/2018
03/08/2017

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں وہ 7غلطیاں جو سب والدین کرتے ہیں۔
غلطی نمبر1: والدین اولاد کے لیے بہت کچھ کرتے ہیں لیکن انہیں کچھ کرنا نہیں سکھاتے۔
غلطی نمبر2:والدین بھول جاتے ہیں کہ ایکشن لفظوں سے اونچا بولتا ہے۔
غلطی نمبر 3: وہ بچوں کے دوست بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔
غلطی نمبر 4: وہ بچوں کو مکمل دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنے خوابوں کا بوجھ اُن پر لاد دیتے ہیں ۔
غلطی نمبر 5:والدین چاہتے ہیں کہ بچے ہر وقت اُن کے گن گائیں ۔
غلطی نمبر 6:والدین اپنی اور بچوں کی حدوں کا تعین نہیں کرتے۔
غلطی نمبر7: بچوں میں کردار سازی کی بجائے انہیں ستاروں کی طرح چمکتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ۔

Photos 04/06/2017

02/06/2017

How to deal with

Want your university to be the top-listed University in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


House No: 131, Street No:03, Sector-E, Sheikh Maltoon
Mardan
23200