GMS Chichar Farsh

GMS Chichar Farsh

Share

01/06/2026

توجہ فرمائیں 👇

Photos from GMS Chichar Farsh's post 28/05/2026

سٹوڈنٹس کی پرزور فرمائش پر سمسٹر دوم کے نتائج کی تصاویر شئیر کی جارہی ہیں، پیارے سٹوڈنٹس تصاویر کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی یادوں کی البم کو مزید بہتر کریں۔

27/05/2026

گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔

24/05/2026

الحمدللہ!
ہمارے اسکول میں کل دوسرے سمسٹر کے نتائج کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر اُن تمام طلبہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جنہوں نے شاندار کارکردگی اور نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ 🏆✨

تمام معزز والدین کو دلی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس خوشی کے موقع پر تشریف لائیں اور اپنے بچوں کی کامیابی میں شریک ہوں۔ آپ کی موجودگی بچوں کے لیے فخر، خوشی اور مزید محنت کا سبب بنے گی۔ 🌸

📅 تاریخ: 25 مئی 2026
📍 مقام: گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ
⏰ وقت: 9 بجے

آئیے! مل کر اپنے بچوں کی محنت، کامیابی اور روشن مستقبل کو سراہیں۔ 🎉

#والدین

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Katlang Road Farsh Chichar
Mardan