BISP Update
بينظير انکم سپورٹ پروگرام
ہمارا مقصد اور آپ کا تعاون حقدار کوحق پہنچانا )
1 BISP کی سہہ ماہی قسط 19 جون بروز پیر سے جاری کر دی جائے گی۔
2 BISP کی قسط 8500 سے بڑھا کر 9000 ہزار کر دی گئی ہے۔
3 ایجنٹ کی مشین پر انگوٹھا رکھنے سے پہلے ایجنٹ سے اپنی رقم کی معلومات ضرور کریں۔
رقم کی وصولی کے وقت ایجنٹ سے اپنی کمپیوٹرائز رسید ضرور وصول کریں اور رسید میں درج شدہ رقم پوری وصول کریں۔
5 کمپیوٹرائز رسید کے بغیر رقم وصول کرنے سے گریز کریں۔
6 قسط وصولی کی کوئی فیس نہیں ہے۔ لہذا کوئی بھی ایجنٹ کسی بھی قسم کی کٹوتی یا فیس وصول کرنے کا مجاز نہیں ہیں۔
07/02/2023
ضلع مردان کے تعلیمی وظائف ہر کلاس کی لیول اور رقم ساتھ لکھی ہوئی ہے شکریہ
ڈائنامک رجسٹري
چې کومې زنانه اهل نۀ وې۔ وس دې خپله انټري دوباره وکړي۔ ويډيو وګورئ او شئر کړئ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
HM Tv
Mardan