Mardan News
11/07/2026
اس ملک خداد پر کرپٹ افراد کا ایسا ٹولہ قابض ہےجو ایک ہی وقت میں دو الگ الگ مواقف رکھتے ہیں زیر نظر تصویر میں ن لیگ کی ایک حاتون رکن اسمبلی ۔ ارکان اسمبلی ۔۔ کی تاحیات مراعات کی حمایت میں پشاور پریس کلب میں حکومت اور اپوزیشن کی ساتھ پریس کانفرنس میں موجود ہےجبکہ یہی رکن ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی احتیار ولی کے ساتھ اسی بل کے خلاف پریس کانفرنس میں بھی موجود ہے ۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Mardan Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Mardan Cantonment