Naran Post

Naran Post

Share

30/11/2021
24/11/2021

اپر کوہستان میں افسوسناک کار حادثہ ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق۔ اپر کوہستان کے علاقہ لوٹر تھانے کی حدود میں شاہراہ قراقرم پر کار حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جا گری۔افسوس ناک حادثے میں بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں،جاں بحق افراد میں 1بچہ،2 خواتین اور تین مرد شامل ہیں،حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت کار میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد سوار تھے۔بدقسمت کار میں سوار افراد اپنے عزیزوں کی فوتگی پر اسلام آباد سے گلگت جلال آباد اسلام کے لیے ارہے تھے
اپر کوہستان لوٹر بریک فیل ایک ہی کنبے کے عظیم افراد کا انتقال جو کہ جلال آباد حلقہ ٣ کے پشتنی باشندے تھے جو کہ گاڑی نمبرADt 435 ان کی ذاتی گاڈی پر سفر کرتے ہوئے
کوہستان مقام پر حادثے کا شکار ہو ئے
۔1یاسمین زوجہ ڈاکٹر اظہر حسن خان
2عدنان حسن خان ولد ڈاکٹر اظہر حسن خان ( الیکٹریکل انجینیر)
3 کرار حسن خان ولد ڈاکٹر اظہر حسن خان ( الیکٹریکل انجینیر)
4 اسرار حسن خان ولد ڈاکٹر اظہر حسن خان ( طالب علم فرسٹ ایئر)
5 ڈاکٹرنینی فاطمہ بنت ڈاکٹر اظہر حسن خان اور
( ڈاکٹر)نینی کا بیٹا بعمر 01 سال۔

04/10/2021

Time for Family Tourism in Naran

27/01/2021

Well done Modi for disintegration of India on your republic day.
Road toward

20/05/2019

Haramosh Kutwal.

Want your business to be the top-listed Media Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Naran
Mansehra
21200