Ashfaq

Ashfaq

Share

03/11/2025

ریاستوں کا استحکام کی بنیادی وجہ طویل المدتی منصوبوں اور بیانیہ ہوتا ہے پاکستان کا بیانیہ ہر تین سال میں بدل جاتا ہے وہ بھی امریکہ کی مرضی پر ایک وقت میں ہیرو دوسرے وقت دہشتگرد پھر مذاکرات پھر آ پریشن پھر گڈ اور بیڈ طالبان پھر عوام پر چڑھائی پھر انتہاء پسند مذہبی دھڑے بنانا پھر انکو سیاست میں لانا پھر ان سے پرتشدد دھرنے کرواناپھر انکو ملک دشمن قرار دیکر آ پریشن کر کے پابندی لگانا جب ہر فرقہ پرست جاہل جو لیڈر بناکر پرتشدد تقاریر اور بیانیہ بنانے کی اجازت ہوں جب ملک میں نوجوانوں کو مذہب نسل کی بنیادپر گمراہ کرنے والے پرتشدد کارروائیوں کی اجازت کی پالیسی ہوں پھر پانچ بھی سال بعد وہ دہشتگرد قرار پائیں یہ سب اس ملک میں چل رہا ہے جسکی وجہ سے امن یہاں سے چلا گیا کاروبا ختم ہوگیا سیاسی جماعتوں کے نام پر خاندانی لمیٹڈ کمپنیوں کو ملک پر راج کرنے کی کرپشن مس منیجمنٹ کی اجازت ہوں اس موقع پر جب ایک محب وطن مخلص جوان اپنے ملک کو برباد کرنے والوں پر سوال اٹھاتا ہے تو اس کو یہ غدار ملک پر قابض ظالم اشرافیہ مقدمہ بازی میں پھنساکر مقدمہ بازی کرتی ہے اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں اب اگر ہوش کے ناخن نہیں لئیے تو پھر ملک میں انارکی اورخانہ جنگی تک بات جاسکتی ہے ملک میں اس ظالم نظام کی وجہ سے بھوک افلاس بیماری بد امنی مسلسل کرپٹ ٹولے کو اقتدار ملنے کی وجہ سے یہ حال ہوچکا ہے تیزی سے یہ ٹولہ ملکی دولت بیرون ملک منتقل کرکے ملک کا دیوالیہ نکال چکا ہے

Fact tv 03/08/2024

https://youtube.com/-t8y?si=X6WpmdmXD5MIe6JF

Fact tv Welcome to my channel fact tv on my channel I create funny video for my subscriber intertainment iHope you enjoy . Please like and subscribe my channel thanks vedio

20/07/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

22/06/2024

Say something about this

20/06/2024

Subhan

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mandi Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Iqbal Nagar
Mandi Burewala
61010