Digi World
30/11/2022
منڈی بہاؤلدین میں پہلی بار ایسے کورسز کروائے جا رہے ہیں جنہیں کرنے کے بعد آپ گھر بیٹھ کے آسانی سے آنلائن کماسکتے ہیں کورس میں آپ کو سب کچھ مکمل تفصیل سے کروایا جائے گااور اس کے بعد15دن کی ٹریننگ ہوگی فریلانسنگ کی جس میں آپ کوسکھایا جائے گا کیسے فری لانسنگ پلیٹ فارم پہ اکاؤنٹ بنانا ہے اوراس کے علاوہ آپ کو کسٹمر سے بات کرنے سے لے کر آرڈرلینے اور مکمل کرنے کا بتایا جائے گا۔ اگر آپ کورس کرنے کے بعد ہمارے پاس انٹرنشپ کرنا چاہتے ہیں تو آپ فری 4مہینے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔ جس میں آپ کو پریکٹیکلی سب سمجھایا جائے گا کے کیسے کسٹمر سے بات کرنی ہے اور کیسے آرڈر لینا کیسے آرڈر مکمل کرنا ہے ان 4مہینوں میں آپ کمانا شروع کر دیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Cheema Chowk Phalia Road, Opp Punjab Developer, Punjab Center
Mandi Bahauddin
50400