SDP

SDP

Share

27/12/2023

السلامُ علیکم ۔۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے گاؤں کی فلاحی تنظیم S.D.P لوگوں کی خدمت کے لئے مصروف عمل ہے۔
اب کی بار ہمارا ٹارگٹ ہے گاؤں کے لوگوں کی سہولت کے لئے فوتکی پر استمال ہونے والے برتن خریدنا۔ اس مقصد کے لئے کچھ رقم 50000 جمع ہو چکی ہے۔۔ مزید کچھ رقم درکار ہے آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالئے ۔۔ جزاکم اللہ خیر۔۔
والسلام

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Mandi Bahauddin