Altaf Bosal
10/06/2024
قبول کرو جی😂
09/06/2024
🚨تلاش گمشدہ🚨
عالیہ بی بی ولد فاروق جٹ۔
ساتھ 3 بچے
زہراء عمر 1.5 سال
فرحان ، حنان ۔
کل بروز جمعہ شام 5 بجے گوجرہ شہر سے فیصل آباد کے لئے نکلے ابھی تک گھر نہیں پہنچے اور نا ان سے رابطہ ہو رہا۔
براہ کرم اس میسج کو سب گروپس میں شئیر کریں اور فیملی ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں۔
برائے رابطہ
03463400942
بھائی عالیہ بی بی ( فیضان جٹ )
03437050296
والد عالیہ بی بی ( فاروق جٹ )
09/06/2024
ملکوال: ماجھی کے قریب 10 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا، عبدالہادی نہر کنارے ہاتھ دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نہر میں گر گیا، لڑکے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ریسکیو ذرائع
سعودیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو ہو گی اللہ اس رمضان المبارک کو ہم سب کیلئے باعث بخشش فرمائے🌙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin
40500