Mirror Realities
لگتا لاہور کوئی ڈرون آیا افغانیوں کا جسے گرانے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔۔
فلحال کنفرم نہیں
ایران کے پاس تازہ IDF تخمینے کے مطابق تقریباً ۲۵۰۰ بیلسٹک میزائل ہیں (کچھ ذرائع ۲۰۰۰ بتاتے ہیں)۔
۲۸ فروری کو ۱۷۰ فائر کیے۔ اگر روزانہ ۱۰۰-۱۷۰ کی شرح سے جاری رکھا تو ۱۵-۲۵ دن لڑ سکتا ہے۔
نوٹ: امریکہ/اسرائیل حملے اسٹاک اور لانچرز تباہ کر رہے ہیں، پیداوار درجنوں ماہانہ ہے۔
01/03/2026
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو
الجزیرہ نے سوال کیا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
30/10/2025
ہائپر سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے پاکستان دنیا کے پانچ مضبوط ڈیفینس ایلیٹ ممالک میں شامل ہو گیا
ایشیا میں موجود دشمنوں کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانے پر آ گیا
سپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کا تجربہ آج صبح بلوچستان کی ساحلی پٹی پر کیا گیا جس سے میزائل نے صبح سویرے قوس قزح کا منظر بنا دیا
اب دشمن عناصر کو پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے دو مرتبہ نہیں سو مرتبہ سوچنا ہوگا
پاکستان ہمیشہ سر بلند 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mandibahaudin
Mandi Bahauddin
50400