Mitru
28/03/2026
تھانہ متروکی حدود میں عبداللہ ٹاؤن دوکوٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، اطلاع پر پولیس چوکی دوکوٹہ موقع پر پہنچ گئی متوفی کی شناخت میاں اشرف آڑھتی بستی کوچھے سے ہوئی جو کہ کل 27 مارچ دن 2 بجے سے لاپتہ تھا پولیس تھانہ مترو چوکی دوکوٹہ نے کاروائی کا آغاز کر دیا۔
Want your organization to be the top-listed Government Service in Mailsi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mailsi
61160