Fancy kabotar

Fancy kabotar

Share

29/07/2022

‏اطلاع عام و اہم معلومات

‏آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
‏Cancer care hospital
‏کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
‏لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
‏یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
‏👇‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
‏کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
‏صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
‏یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
‏آ رھےہیں
‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
‏شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
‏جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
‏لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
‏جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

‏آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
‏یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
‏ پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

‏ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
‏(ہسپتال کےانچارج ہیں)
‏نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

‏اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
‏شکریہ و جزاک اللہ

‏ Hospital Site :
‏1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
‏PHONE No.
‏0092 423 52 18 956-60
‏0092 423 53 97 605

‏محمد منصور معیز صاحب۔
‏0300-3253403

‏اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
‏کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین
‏En
‏کار ثواب میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں
‏اور شیئر کریں🙏‏‏

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Mailsi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mailsi