Quran Mahal Lodhran

Quran Mahal Lodhran

Share

13/06/2026

لودھراں معروف دینی مذہبی رہنما مولانا اعجاز حسین اعوان جامعہ مسجد الصدیق خطیب خطبہ جمعہ میں مقدس اوراق کے تحفظ کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ممبر اور محراب سے مقدس اوراق کے تحفظ کے لیے اواز دلوں پر اثر کرتی ہے اللہ تعالی ہمیں مقدس اوراق کا تحفظ محفوظ اور ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین

11/06/2026

لودھراں شہید قران پاک مقدس اوراق کے تحفظ کا عظیم الشان مرکز قران محل کے زیر اہتمام ہر جمعتہ المبارک کوبعد نماز فجرمرکزی قبرستان قران محل والا میں قران محل کے خادمیین اپنی مدد اپ کے تحت صفائی ستھرائی کرتے ہیں ائیے اپ بھی کار خیر اور صدقہ جاریہ کے اس مشن میں قران محل کی ٹیم کا ساتھ دیں
برائے رابط رانا ظہور احمد خادم قرآن محل وقبرستان مرکزی قبرستان قرآن محل والا لودھراں 03017775161

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


مرکزی قبرستان قرآن محل والا لودہراں
Lodhran