Mian Muhammad Makki

Mian Muhammad Makki

Share

08/03/2023

کبھی کبھی ہم خود اُس انسان سے رابطے ختم کر دیتے ہیں جسکے ہم عادی ہو چکے ہوتے ہیں۔ جسے ہم کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتے اُسے کسی اور کے لئے خود چھوڑ جاتے ہیں پتہ ہے کیوں؟؟ کیونکہ محبت جتنی بھی شدید ہو اپنی ذلت برداشت نہیں کرتی ۔ کوئی مسلسل بے قدری کرے نا تو شاید اُس سے محبت تو رہتی ہے مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی ۔ 🍂

Want your business to be the top-listed Media Company in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lodhran