Alpine school Lodhran

Alpine school Lodhran

Share

24/10/2021
22/06/2020

لاک ڈاون کی وجہ سے سکول مالکان نے کرائی پر لی ہوئی عمارتیں خالی کر دیں، ٹیچر اور سکول انتظامیہ کے گھروں میں فاقے، تفصیل کے مطابق لاک ڈاون کی وجہ سے لودھراں میں اکثر سکول مالکان نے اپنے سکولوں کی کرائے پر لی ہوئی عمارتیں خالی کر دیں اور یہ عمارتیں مکان مالکان کے حوالے کر دیں جس کی وجہ سے ان کی کئی سالوں کی محنت پر پانی پھر گیا اس کے علاوہ ٹیچروں اور دیگر سکول عملہ اور سکول مالکان کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی ہے عوامی سماجی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئی واضح اور کارآمد پالیسی مرتب کی جائے تاکہ بے روز گار عوام کو روز گار مل سکے

Photos from Alpine school Lodhran's post 18/05/2020

عزیز طلبا، امتحانات پالیسی کا ارود ترجمہ

Want your school to be the top-listed School/college in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lodhran
Lodhran
59320