Sheikh Saad

Sheikh Saad

Share

04/03/2024

فلسطین کی مساجد میں قیامت خیز اعلان 📢
هل مِن ناصر یَنصُرُنى
ہے کوئی جو ہماری مدد کرے💔

26/05/2022

سیاستدانوں کی لڑائی میں قوم کا نقصان ہے
مہنگائی مزید بڑھے گی اس کا بھی امکان ہے
اک بار پھر سے ملک میں الیکشن ہوں گے آوازیں لگے گی کے فلاں فلاں بیعمان ہیں
اس ملک کو چوٹ پہنچانے میں سب حصہ دار ہیں
ٹی وی پر آکر کہیں گے پاکستان ہماری جان ہے
ہم نے ہی تو رہنا ہے اس ملک کے اندر تم سب کے تو پتا نہیں کہاں کہاں مکان ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lodhran