A.H Homoeo cure
175.
INDIGESTION
COMBINATION
تیزابیت گیس اور امراض معدہ
1.NUX VOMICA 200
2.CARBO VEG 200
3.NAT PHOS 200
برابرمکس کرکے 5 5قطرے 3بار
ایک ماہ تک
اگر دودھ. دہی سے گیس کی تکالیف ہو جائے تو
NAT CARB 30
3بار کم از کم ایک ماہ تک استعمال کریں
17/11/2020
بواسیر اور ھومیوپیتھک دوا۔
1۔ سلفر ۔ مقعد میں جلن کے ساتھ درد اور خارش ۔
دوسروں دواوں کے ساتھ الٹرنیٹ استعمال کیا جا سکتا ھے۔
2۔ کالنسونیا۔ خصوصا پریگننٹ عورتوں کی بواسیر میں ۔
بواسیر خونی مروڑ کے ساتھ پیچس پر درد۔
مقعد میں چھوٹے چھوٹے لکڑیوں یا چھوٹے چھوٹے پتھر پھنسے ھونے کا احساس ۔
3۔ ہیما میلس۔ بڑی مقدار میں خون کا اخراج خون کا رنگ سیاہ ۔مریض میں خون کی کمی ۔ پر درد خون کا اخراج ۔
4۔ ایسڈ ایسٹک۔ ماہواری میں رکاوٹ کے بعد مقعد سے جریان خون۔
5۔ نائٹرک ایسڈ۔ بواسیری مسے جن میں خون کا اخراج نا ھو۔لیکن سخت درد کریں اور نیچے لٹکے ھوے اور ان کے ساتھ مقعد میں سوئیاں چھبنے کا احساس ۔
6۔ ایلوز ۔ مقعد سے خون زور سے خارج ھو جیسے نلکے سے پانی ۔ بواسیری مسے انگور کے گھچے کے طرح نکلے ھوے۔ پاخانہ کرتے ھوئے گیس کا اخراج ۔ ٹھنڈا پانی لگنے سے آرام ۔
6۔ ایسڈ میور ۔ بواسیری مسے باہر نکلے ھوئے انگور کی گھچے کی طرح چھونے سے جلن ھوتی ھے۔ حصوصا بچوں میں۔
7۔ ایسکیولس ہیپ۔ مقعد درد ۔بواسیر بادی مسے باہر نکلے ھوئے پھوڑوں کی طرح سخت درد دکھتے ھو۔ جکن اور خارش مقعد میں لکڑی کے باریک ٹکڑے پھنسے ھوے محسوس ھو۔ پاخانہ سخت مشکل سے خارج اور اس کے بعد ایسا احساس کہ مقعد باہر نکل ائی ھو۔
پیٹھ اور کولہوں میں درد ۔خون خارج ھونے پر درد میں افاقہ۔۔
8۔ پی اونیا ۔ بواسیری مسے متورم ان پر کھرنڈ جمے ھوے مقعد کا ناسور جس میں سخت درد ۔ مقعد کے اندرونی جھلی میں جگہ جگہ ورم اور دراڑیں ۔ مقعد میں کسی چیز کاٹنے کا احساس ۔ خارش مقعد کی اور کھجلانے کی تحریک ۔
9۔ رٹہنیا۔ جب شدید درد ھو جو پاخانہ کے بعد دیر تک رہے ۔مریض محسوس کرے جیسے مقعد میں شیشے کے ٹکڑے پڑے ھوے ہیں ٹھنڈک سے آرام ۔
۔۔۔۔۔
باقی ادویات ۔
ارسنکم البم ۔ایپس ۔ اگنشیا ۔ لیکسس۔ کاسٹیکم ۔ ڈایسکوریا ۔ کالی کارب ۔ فاسفورس ۔کلکریا کارب ۔لیپٹنڈرا۔ پوڈوفائیلم ۔امونیا کارب ۔ کیپسیکم۔ مرک سال ۔ گریفائٹس ۔ یائیپریکم ۔ وغیرہ
۔۔۔۔
ایک اچھا کمبینیشن
ایسڈ نائیٹ ۔ایسکیولس ۔ کالنسونیا 30 tds
ایسڈ میور 200 روزانہ ایک ڈوز تین دن تک
ڈاکٹر عرفان اللہ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Lodhran