Status For Peer Ajmal Raza Qadri

Status For Peer Ajmal Raza Qadri

Share

16/04/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں

جب ہم تنقید ادھار نہیں رکھتے تو داد بھی ادھار نہیں رکھنی چاہیے۔

جنگ کا زمانہ ہے۔سپر پاور اپنے غرور کی انتہاوں پہ ہے۔اور ایک بدمعاش ملک ایران کے ہر حصے پہ بمباری کر چکا ہے۔سیز فائر کے باوجود اس سے کسی خیر کی توقع نہیں۔ایرانی ائیر سپیس کسی بھی حوالے سے کوئی محفوظ ائیر سپیس نہیں رہی۔خامنہ ای صاحب ،اسماعیل ہانیہ اور علی لاریجانی جیسے بڑے لوگ تہران کے اندر ٹارگٹ کئے جا چکے ہیں۔
مگر ایسے میں پاکستان کے آرمی چیف جو کہ اسرایل کو ایک ریاست ہی نہیں مانتے۔مذاکرات کا حصہ تک نہیں بنایا، تہران کے اندر لینڈ کرتے ہیں۔یہ بہت غیر معمولی قدم ہے۔یہ بہت زیادہ دلیری والا قدم ہے۔ اور امن کی کوشش میں پاکستان کی نیک نیتی کا اس سے بڑا ثبوت کوئی نہیں۔
امید ہے کہ اسرایل اپنی تمام تر بدمعاشی کے باوجود پاکستان کے ساتھ پنگا لینے کی جرات نہیں کرے گا۔

ناصرادیب

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lodhran