chshab5
بھاگ کر لندن نہیں جائے گا
ہوش آنے دو واپس میدان میں آئے گا.
Imran Khan
24/10/2022
اسلام آباد سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں حادثے میں جاں بحق فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سےارشدشریف کی موت کی تصدیق کردی گئی، ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ موت کیسے ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سےارشدشریف کی موت کی تصدیق کردی گئی،ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ موت کیسے ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن بھی گئے۔
سینئر صحافی کاشف عباسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میرے بھائی، میرے دوست ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا۔ جیو نیوز اور اے آر وائے نیوز نے ارشد شریف کی موت کو حادثہ قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے ابھی تحقیقات جاری ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lodhran