MALIK GOAT FARM
07/12/2025
https://vm.tiktok.com/ZNR8crDny/
TikTok · MALIK GOAT FARM LODHRAN 83 likes, 5 comments. “Malik goat farm ”
19/09/2025
📢 کسان بھائیوں کے لیے اہم اطلاع
لمپی سکن ڈیزیز کے چند کیسز سامنے آئے ہیں، اس لیے احتیاطی تدابیر اپنانا نہایت ضروری ہے۔
یاد رکھیں! یہ بیماری صرف جانور کے جسم پر گٹھلیوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ اگر توجہ نہ دی جائے تو پورے ریوڑ کو متاثر کر سکتی ہے۔
✅ اپنے جانوروں پر فوری طور پر سپرے کریں تاکہ چیچڑ (Ticks) کو کنٹرول کیا جا سکے۔
✅ باڑوں میں باقاعدگی سے سپرے کریں تاکہ مکھی، مچھر اور جوئیں ختم ہوں۔
✅ جانوروں پر خصوصی ٹک آف (Tick Off) سپرے کروائیں تاکہ بیرونی کیڑے اور پرجیوی ختم ہوں۔
✅ باڑے کی مکمل صفائی اور ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔
⚠️ نوٹ: یہ بیماری ایک جانور سے دوسرے جانور میں مکھیاں اور مچھر کے ذریعے تیزی سے پھیلتی ہے۔ اگر آپ نے مکھیوں پر قابو پا لیا تو بیماری کو آدھے سے زیادہ ختم سمجھیں۔
اپنے قیمتی جانوروں کو محفوظ بنائیں، یہ آپ کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lodhran