MP Professional Traders
25/04/2026
next week market activty and analysis
follow me On Twitter Xx
https://x.com/ARehman___Awan/status/2047995767529644521?s=20
25/04/2026
MP Professional Traders
ٹریڈنگ انفارمیشن آور انڈرسٹنڈنگ کا کام ھے
ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں
پروفیشنل ٹریڈنگ کورس مارکیٹ پروفائیل ۔۔۔
جس میں آپکی مارکیٹ ریڈنگ مارکیٹ انڈرسٹنڈنگ مارکیٹ ڑاریکشن ٹریڈ لوجک ٹریڈ لوکیشن اور ٹریڈ ائگزیکیوشن کی فیصلہ سازی اینلاسز میں بہت زیادہ مہارت ھو سکتی ھے
مارکیٹ پروفائیل کو یوز کرکے آپ اپنا رسک کم کرسکتے ہیں
مارکیٹ پروفائیل یوز کرکے آپ مارکیٹ کی اگلی ڈائریکشن بہت اچھے سے سمجھ سکتےہیں
مارکیٹ پروفائیل سیکھنے کے بعد آپکی ٹریڈنگ کانفیڈنس اور رسک فری ھونے لگے گی
مارکیٹ پروفائیل ایک بہت سادہ بہت ایزی
اور چارٹ ریڈنگ کا بہت سٹرانگ ٹول ھے ۔۔
ایسے اکشن مارکیٹ تھوڑی
یا مارکیٹ جنریٹر انفارمیشن کہا جاتا ھے
یعنی کہ
آپ اس کو اپلائئ کرکے مارکیٹ میں ھونے والی ہر ایکٹویٹی کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں
میرا سب سے فیورٹ ٹول مارکیٹ پروفائیل ھے
مجھے اس ٹول کا 2018 میں پتہ چلا ۔۔۔!!
جس کے بارے بتایا گیا کہ
اگر آپ بیسک انڈرسٹنڈنگ کے کسی بھی ٹول کیساتھ
اس جو ملا لیں تو آپکی ٹریڈ کی ڈائریکشن ہفتوں تک
آپکی فیور میں رہتی ھے
مارکیٹ پروفائیل میں ہم اپکو 10 طرح کے اکشن
اور اکشن کی ویکنس اور سٹرنتھ کے بارے سیکھائیں گے
ویلو اور ویلو ایریا ریلشن کے چھ مختلف سگنلز جو اپکو مارکیٹ کی نیکسٹ ڈائریکشن کو سمجھنے میں مدد کریں گے
اور والیم میں ہم اپکو نیوز بزنس اور اولڈ بزنس
کی جاری موو اور ٹریپ کے بارے آگاہی دینگے
اور یہ سب مارکیٹ پروفائیل کورس کیساتھ 2 ماہ منٹورشپ کے علاؤہ ایک ماہ تک ڈیلی لائیو ڈیلی
اینلاسز کلاسز میں ساتھ بٹھا کر مارکیٹ کو ڈسکس کیا جائے گا ۔۔
ڈیلی لائیو اینلاسز کی ہماری ایک الگ ٹیم ھے
جس میں مارکیٹ پروفائیل بیسڈ ڈیلی مارکیٹ
اینلاسز ٹریڈ سیٹپس لوجک لوکیشن مارکیٹ ڈاریکسن
کو ڈسکس کیا جاتا ھے اور ٹریڈ بنایا جاتا ھے
نوٹ منٹورشپ پر بہت سے دوست سوال کرتے ہیں
تو منٹورشپ کلاسز کورس میں شامل ھونے والے ممبرز
کے خود کے بنائے ورک پر دی جاتی ہیں
جو ورک بنائے گا
اس پر لائیو سیشن ھوگا
اس کے علاؤہ اگر کوئی سٹوڈنٹ ٹیم ممبرز
2 ماہ کے منٹورشپ سیشن ٹائم کے اندار اپنا ورک
گروپ میں اپنی اپڈیٹ اپنا ورک نہیں دیتا ھے
وہ منٹورشپ نہیں لے سکتا ھے
کیونکہ منٹورشپ سٹوڈنٹ کے ورک پر دی جاتی ھے
صرف وہ لائیو اینلاسز ٹیم میں ڈیلی لائیو اینلاسز
پر ٹریڈ کرسکتا ھے ۔۔
ہمارے نئے بیچ مارکیٹ پروفائیل کورس میں شامل ھونے
کے خواہشمند دوست احباب پوسٹ کمنٹس میں رابطہ کرسکتے ہیں
17/04/2026
My Trading Vew Analysis
Link Trading vew
AbdulRehmanAwan — Trading Ideas and Scripts — TradingView Follow AbdulRehmanAwan on TradingView for unique chart analysis, custom indicators, and market view. Join our global community of traders and investors.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Https://maps. App. Goo. Gl/6A9BjpDVxSutC7j 97
Lodhran