Layyah Da Laal
Allah
15/02/2026
پاکستان کا آج کا میچ – تبصرہ
آج کا میچ دیکھ کر دل تھوڑا ٹوٹا 💔، لیکن ہنسنے کا موقع بھی ملا 😅۔ ٹیم نے پوری کوشش کی، لیکن کبھی کبھی قسمت بھی ساتھ نہیں دیتی۔
ہمارے ہیرو اگلے میچ میں ضرور دھوم مچائیں گے! جب تک ٹیم ہے، امید بھی ہے! 🇵🇰💚
12/02/2026
بنگلہ دیش کے شائقینِ کرکٹ نے پاکستان ٹیم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اہم میچ میں سپورٹ کے لیے سری لنکا کا رخ کر لیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق پندرہ سو سے زائد بنگالی فینز پاکستانی جرسی پہن کر اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔ سری لنکن حکومت نے بھی انہیں فوری طور پر ویزے جاری کر دیے ہیں۔
🇵🇰 تازہ خبر! 🇵🇰
بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے بڑے فیصلے کر لیے ہیں۔
مسلسل ناکامیوں کے بعد صائم ایوب کو ٹی20 اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے، اور ان کی جگہ جارح مزاج نوجوان بلے باز نعیم خان کو موقع دیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور وکٹ کیپر محمد حارث کو بھی ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیا یہ فیصلے پاکستان ٹیم کے حق میں بہتر ثابت ہوں گے؟ 🤔
اپنی رائے کمنٹس میں دیں👇
---
بڑی خبر!
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے
پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے حارث رؤف اور صائم ایوب کو باہر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
👇
اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی جگہ کون کھلاڑی ٹیم میں شامل کیے جائیں گے؟
🕋 اللّٰہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے 🤲
آج پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین 🤲
#زلزلہ #پاکستان #دعا
Landaa Bazaar.....
باپ کی موجودگی ہی سکون ہے — چاہے حالات جیسے بھی ہوں، باپ کا سایہ حفاظت کا احساس دلاتا ہے۔ ✋👶
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان میں جو بھی اسرائیل کا حمایتی ہے، اللہ اسے ذلیل و رسوا کرے اور تباہ و برباد کرے۔ آمین۔
🇵🇰❤️✊
#فلسطین #پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Layyah
Leiah