Nazar Magsi
10/04/2026
10/04/2026
گوریاں بھی شہباز شریف صاحب کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔
کینیڈا کی شہری خاتون کا جنگ بندی پر اظہار خیال
👇
۔"سب کو صبح بخیر، لیکن خاص طور پر پاکستان کے وزیراعظم کو۔ میرا مطلب ہے، میں تہہ دل سے امید کرتی ہوں کہ آج صبح جب وہ بیدار ہوئے ہوں گے تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ 'ہاں، میں نے یہ کر دکھایا۔ میں نے دنیا کو بچا لیا۔' اب کون جانتا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں کیا ہونے والا ہے، لیکن آپ کا شکریہ جناب۔ آپ کا دن اچھا گزرے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی اہلیہ آپ کا بہت خیال رکھتی ہوں گی۔ ٹھیک ہے، خدا حافظ۔"
Want your organization to be the top-listed Government Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
31200