Wasif 512

Wasif 512

Share

05/06/2026

🏆🇵🇰 پاکستان نے شاندار کامیابی اپنے نام کر لی! 🎉🔥

پاکستان نے آسٹریلیا کو 4️⃣ وکٹوں سے شکست دے کر تیسرا ون ڈے میچ جیت لیا اور سیریز 2️⃣-1️⃣ سے اپنے نام کر لی۔ 💚🏏

گرین شرٹس کی زبردست کارکردگی، بہترین ٹیم ورک اور شاندار کم بیک نے شائقین کے دل جیت لیے! 👏✨

مبارک ہو پاکستان! 🇵🇰🏆🎊

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Layyah